Advertisement
Advertisement
Advertisement

دنیا میں کورونا کا پھیلاؤ، متاثرہ افراد کی تعداد 56 لاکھ سے تجاوز

Now Reading:

دنیا میں کورونا کا پھیلاؤ، متاثرہ افراد کی تعداد 56 لاکھ سے تجاوز
تعداد 63 لاکھ

دنیا میں کورونا کا پھیلاؤ جاری ہے جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 56 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے اور ہلاکتیں بھی ساڑھے تین لاکھ ہوگئیں۔

امریکا میں ہلاکتوں کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کر گئی  جبکہ امریکا میں 17 لاکھ سے زائد افراد کا کورونا ٹیسٹ اب تک مثبت آچکا ہے۔

برازیل میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ خوفناک ہوگیا جس کے باعث اب تک پونے چار لاکھ افراد متاثر ہوچکے ہیں اور چوبیس ہزار افراد کی جانیں جاچکیں ہیں۔

کورونا وائرس سے برطانیہ میں 37ہزار، اٹلی میں 33 ہزار، فرانس میں 28 ہزار اور اسپین میں 26 ہزار افراد کی جانیں جاچکی ہیں ۔

سعودی حکومت نے ملک میں جاری لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلان کردیا گیا ہے۔

Advertisement

اتوار سےمکہ مکرمہ کے سوا ملک بھر میں کرفیو اوقات میں کمی کردی جائے گی جبکہ  اندرون ملک سفر کی اجازت بھی دے دی جائے گی، مساجد میں نمازوں کی ادائیگی اور بعض نجی و سرکاری اداروں میں کام کی اجازت بھی دی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
اسرائیلی ٹی وی نے ٹرمپ کو بادشاہ بنا کر امن  کی کوششوں  کو مذاق بنا دیا
مستقبل کے غزہ میں حماس کا کوئی کردار نہیں ہو گا ، مارکو روبیو
غزہ کا انتظام ٹیکنوکریٹ کمیٹی کے حوالے کرنے پر اتفاق ہوگیا ، حماس کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر