عالمی وبا کورونا سے محفوظ اب تک کس ظرح ہے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بتا دیا۔
تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بتایا کہ کورونا سے محفوظ رہنے کے لیے ہائیڈروکسی کلوروکین کا روزانہ استعمال کرتے ہیں۔
یاد رے کہ امریکی ادارہ فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) اور عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) خبردار کر چکا ہے۔
ادارے کے مطابق ملیریا کے خلاف استعمال کی جانے والی یہ دوا کورونا مریضوں کو دینے سے فائدہ نہیں بلکہ نقصان کا خدشہ ہے۔
اس حوالے سے امریکی محکمہ صحت سے برطرف شدہ سائنسدان ’رک برائٹ‘ کا کہنا ہے کہ انہیں اس لیے برطرف کیا گیا کیوں کہ انہوں نے ہائیڈرو کلوروکوئن دوا کے استعمال کی مخالفت کی تھی۔
واضح رہے کہ امریکا میں کورونا وائرس کے کیسز میں روز بروز اضافہ ہو رہا جس کی وجہ سے ٹرپ کو ہر وقت ڈر لگا رہتا لہزا محفوظ رہنے کے لیے ہائیڈروکسی کلوروکین کا استعمال کررہے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
