Advertisement
Advertisement
Advertisement

افغان صوبے بلخ میں سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی

Now Reading:

افغان صوبے بلخ میں سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی

افغان صوبے بلخ میں سیکیورٹی فورسز کی فضائی کاروائی ہوئی ہے جس کے نتیجے میں 11 طالبان مارے گئے ہیں۔

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق افغان صوبے بلخ میں سیکیورٹی فورسز کی فضائی کاروائی ہوئی، کاروائی کے نےیتیجے میں 11 طالبان جنگجو ہلاک جبکہ 10سے زائد زخمی ہوگئے۔

یاد رہے کہ اس سے قبل افغانستان کے صوبےخوست کےپوليس چيف بريگيڈيئرجنرل سيداحمد ببازی دواہلکاروں سمیت بم دھماکےميں ہلاک ہوگئے تھے۔

افغانستان کےصوبےخوست میں سڑک کنارےنصب بم اس وقت زورداردھماکےسےپھٹ گیاجب صوبےکےپولیس چیف کی گاڑی گزررہی تھی۔ دھماکےمیں بريگيڈيئرجنرل سيداحمد ببازی شدید زخمی ہوگئے جبکہ  دواہلکارموقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔

صوبےخوست کےگورنرکےترجمان نےمیڈیا کو بتایا کہ خوست پولیس چیف بريگيڈيئرجنرل سيداحمدببازی کوشدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیاگیاجہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتےہوئےدم توڑگئے۔

Advertisement

دوسری جانب خوست کےمقامی طالبان قیادت نےپولیس چیف پرحملے کی ذمہ داری قبول کرتےہوئےکہاکہ ساتھی جنگجوؤں کی ہلاکت کابدلہ لیاگیاہے۔

طالبان رہنماکامزیدکہناتھاکہ اگرہم پرکارروائیاں بند نہ ہوئیں تو ایسے حملے جاری رہیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حماس کا جنگ بندی منصوبےکی کچھ شرائط پراتفاق، امریکی صدر کا اظہارتشکر
حماس کو آخری وارننگ، اگر معاہدہ نہ ہوا تو قیامت برپا ہو گی، صدر ٹرمپ
لاس اینجلس، ریفائنری میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی، جیٹ فیول کی فراہمی متاثر
اٹلی، غزہ فلوٹیلا کی حمایت میں ملک گیر ہڑتال، ٹرین اور بندرگاہوں کا نظام درہم برہم
صحافیوں کے سوالات پر بھارتی ایئر چیف خاموش، بھارتی دفاعی بیانیہ ایک بار پھر بدنام
ناکام مشن یا زندہ امید؟ اسرائیلی رکاوٹ کے باوجود ایک کشتی کا سفر جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر