لاک ڈاؤن میں نرمی سے کورونا کیسز میں اضافہ ہونے لگا، عالمی ادارہ صحت نے خطرے کی گھنٹی بجادی۔
ڈبلیو ایچ او کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس اودھا نوم کا کہنا ہے کہ جرمنی چین اور جنوبی کوریا میں لاک ڈاؤن اٹھنے کے بعد کورونا کی نئی لہر آگئی ہے۔
ٹیڈروس اودھا نوم کا مزید کہنا تھا کہ کورونا کی ویکسین تیار نہ ہونے تک بچاؤ کے اقدامات ہی کورونا سے نمٹنے کا ذریعہ ہیں۔
انہوں نے کہا کہ لاک ڈاؤن سے متعلق تمام ممالک کو ہدایات اور معیار بتائے گئے جن پرعملدرآمد ہونا چاہئیے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News