
کورونا کی وبا نے بری طرح سے بھارت میں پنجھے گاڑھ لیے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق بھارت میں کورونا سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 3900 مزید لوگ متاثر ہو گئے ہیں۔
بھارت میں ان 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کی وجہ سے 195 اموات ہوچکی ہیں۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 46 ہزار سےتجاوز کر گئی جبکہ اب تک 1ہزار 571 اموات ہوئیں ۔
تاہم بھارت میں کورونا سے 12 ہزار 849 مریض صحتیاب بھی ہوچکے ہیں۔
دوسری جانب بھارت میں کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والوں کی شرح 89 جبکہ اموات کی 11فیصد ہے۔
واضح رے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں 2 لاکھ 52 ہزار سے زائد گئی ہیں۔
ا
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News