Advertisement
Advertisement
Advertisement

عید الفطر کے اجتماعات پر پابندی عائد

Now Reading:

عید الفطر کے اجتماعات پر پابندی عائد
محکمہ اوقاف

عید الفطر کے اجتماعات پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کورونا کے باعث سعودی عرب، ترکی، شام، مصر، الجزائر میں عید الفطر کے اجتماعات پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

یاد رہے کہ کورونا کے پھیلاو کی روک تھام کے لیے بہت سے مقامات پر کرفیو بھی نافز کر کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

جبکہ سعودی عرب، الجزائر اور مصر میں نمازِ عید کے اجتماعات پر پابندی عائد کی گئی ہے۔

دوسری جانب شام کی حکومت نے بھی یہ فیصلا کیا ہے کہ ملک میں عید الفطر کے اجتماعات پر پابندی عائد کی جائے کیونکہ یہ بہتر طریقہ ہے کورونا کی وبا سے محفوظ رہنے کا۔

Advertisement

شامی وزارتِ مذہبی نے اعلان کیا ہے کہ  شامی عوام گھر کے افراد کے ساتھ گھر پر ہی نمازِ عید ادا کی جائے۔

اس کے علاوہ ترکی کےحکوامت نے بھی یہ فیصلا کیا ہے کہ عید پر کرفیو نافذ کیا جائے۔

اس حوالے سے ترک صدر رجب طیب اردوان نے ملک بھر میں عید پر کرفیو نافذ کرنے کا اعلان بھی کر دیا ہے۔

کابینہ اجلاس کے بعد قوم سے خطاب کرتے ہوئے ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا کہ عید پر لاک ڈاؤن ہفتے سے منگل تک جاری رہے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ کورونا وائرس کی وباء کی روک تھام کے لیے استنبول، انقرہ اور کئی شہروں میں کر فیو نافذ کیا جا رہا ہے۔

واضح رہے کہ ترک صدر رجب طیب نے بتایا کہ مساجد 29 مئی سے کھولی جائیں گی البتہ اسکولوں میں پڑھائی کا آغاز ستمبر سے شروع کیا جائے گا۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
محصولات اور 2024 کے انتخابات کے نتائج سےامریکہ کی معیشت مضبوط ہوئی، ڈونلڈ ٹرمپ
عمرہ ویزا پالیسی میں بڑی تبدیلی؛ سعودی حکومت نے اہم اعلان کردیا
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
ایران کے جوہری پروگرام میں ہتھیاروں کی تیاری کے شواہد نہیں، رافیل گراسی
حماس نے ثالثوں سے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کردیا
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر