Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارت کی نیپال میں سیاسی دخل اندازی کی کوشش

Now Reading:

بھارت کی نیپال میں سیاسی دخل اندازی کی کوشش

بھارت اپنے مکروہ عزائم اور دوسروں کے معاملات میں ٹانگ اڑانے سے باز نہیں آیاہے، چین سے پسپائی کےبعد نیپال کے خلاف سازشیں شروع کردیں۔

نیپالی وزیر اعظم کا کہنا ہےکہ بھارت میری حکومت کوہٹانے کی سازشیں کر رہا ہے لیکن اسے ناکامی کا منہ دیکھنا پڑے گا۔

 نیپالی وزیراعظم نے کہا کہ تین متنازعہ علاقوں کو اپنے نقشے میں شامل کرنا بھارت کو ہضم نہیں ہورہا ہےاور اسی لئے نیپالی حکومت کے خلاف سازشیں شروع کردیں ہیں۔

نیپال کے وزیراعظم کے پی شرما اولی نے الزام عائد کردیا ہے کہ بھارت انہیں ہٹانے کے لیے سیاسی حریف کے ساتھ مل کر سازش کر رہا ہے۔

بھارتی میڈیا  کے مطابق کے پی شرما اولی نے ایک سرکاری تقریب کے دوران کہا کہ مجھے اقتدار سے ہٹانے کی کوشش کی جارہی ہیں لیکن وہ کامیاب نہیں ہوں گے۔

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ میں خفیہ چلنے والی تحریک کو جان چکا ہوں، سفارت خانوں اور ہوٹلوں میں مختلف قسم کی سرگرمیاں ہوتی رہی ہیں۔

خیال رہے کہ نیپال کی پارلیمنٹ نے ایک ہفتے قبل ملک کے نئے نقشے کی منظوری دی تھی جس میں بھارت کے ساتھ متنازع کہلانے والے تین علاقوں کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
امریکا، کارگو طیارہ عمارتوں پر گر کر تباہ، عملے کے تین افراد سمیت 9 ہلاک
ڈونلڈ ٹرمپ نے زہران ممدانی سے شکست کی وجہ بتادی
فن لینڈ کی وزیر خارجہ کے سلطنت عثمانیہ کے بارے میں طنزیہ ریمارکس
بھارت میں مسافر اور کارگو ٹرین میں خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک متعدد زخمی
بھارتی فوج میں خواتین افسران جنسی ہراسانی اور ادارہ جاتی ناکامیوں کا شکار، سنگین واقعات کا انکشاف
صدرِ مملکت کی سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات، کشمیر و فلسطین پر منصفانہ حل کی ضرورت پر زور
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر