
میکسیکو میں زلزلے کے خوفناک جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق میکسیکو میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں جن کی شدت 7.7 ریکارڈ کی گئی ہے۔
زلزلہ شدید ہونے کے باعث مختلف مقامات پر زمین میں گڑھے پڑ گئے تاحال کسی قسم کے جانی نقصان کی کوئی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں ہیں۔
خوفناک زلزلے نے علاقے کو ہلا کر رکھ دیا ہے جس سے عمارتیں بری طرح متاثر ہوئی ہیں جبکہ شدید جھٹکوں کے باعث عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے ہیں اور اسٹورز میں سامان زمین پربکھر گیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News