
پاکستان میں سوئٹزرلینڈ کے نامزد سفیر بینیڈکٹ ڈی کارجٹ پاکستان کے خوبصورت علاقوں کی سیر کے لیے بےتاب ہیں جس کے لئے انہوں نے تصاویر پر مبنی پاکستانی علاقوں کی ویڈیو بھی ٹوئٹ کر دی۔
تفصیلات کے مطابق سوئٹزرلینڈ کے نامزد سفیر بینیڈکٹ ڈی کارجات نے تصاویر پر مبنی پاکستانی علاقوں کی ویڈیو ٹوئٹ کر دیں۔
سوئس سفیر کا کہنا ہے یہ ویڈیو صرف سوئٹزرلینڈ کے دوستوں کے ساتھ اپنے نئے گھر پاکستان کی پہلی جھلک دکھانے کیلئے ہے۔
This is just to share a first glimpse of my new home #Pakistan with my friends and followers in #Switzerland. Obviously, I have not seen all these places as yet – but eager to explore! https://t.co/O24BvcGQuR
Advertisement— Ambassador Bénédict de Cerjat (@SwissAmbPak) July 9, 2020
انہوں نے کہا ہے کہ میں نے ابھی تک یہ ساری جگہیں نہیں دیکھی لیکن دریافت کرنے کے لئے بے چین ہوں۔
اس سے قبل بھی سوئس سفیر نے پاکستان آمد کے بعد پاکستان کے مختلف علاقوں کو دریافت کرنے کی خواہش کا اظہار کیا تھا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News