Advertisement
Advertisement
Advertisement

دنیا بھر میں آج منڈیلا ڈے منایا جا رہا ہے

Now Reading:

دنیا بھر میں آج منڈیلا ڈے منایا جا رہا ہے
منڈیلا ڈے

آزادی اورانسانی  حقوق کے علمبردارعظیم سیاسی رہنما نیلسن منڈیلا   کا  102  واں یوم پیدائش منایاجارہاہے۔

نسل پرستی کے خلاف جدوجہد کرنے والے نیلسن منڈیلا نے جیل کاٹی ، اپنوں سے دوری کا دکھ سہا، جلاوطنی بھی حصے میں آئی، لیکن رنگ اور نسل پرستی کیخلاف بھرپور آواز اٹھائی، سیاہ فاموں کے حقوق کے لیے جدوجہد کی ۔

نیلسن منڈیلا 18 جولائی سنہ 1918 کو پیدا ہوئے۔ جنوبی افریقہ سے نسلی امتیاز کا خاتمہ کرنے والے اور ملک کے پہلے جمہوری صدر منتخب ہونے والے منڈیلا کا آج یوم پیدائش ہے ۔

نیلسن منڈیلا کی وفات کے بعد سے  ان کے  یوم پیدائش  کو ’منڈیلا ڈے ‘کے طور پر منایاجاتا ہے۔

انہیں امن کا نوبل انعام،سخاروف ایوارڈ ،یو ایس پریزیڈنٹ میڈل آف فریڈم سمیت کئی ایوارڈز سے نوازا گیا۔

Advertisement

جنوبی افریقہ میں نسلی امتیاز کے خاتمے ، جمہوری اقدارکو فروغ اور نئی زندگی بخشنے والی عظیم شخصیت نیلسن منڈیلا 95 سال کی عمر میں 5 دسمبر 2013 کو جوہانسبرگ میں انتقال کر گئے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
غزہ میں اسرائیلی حملوں کے بعد جنگ بندی دوبارہ بحال؛ 42 فلسطینی شہید
بھارت نے روسی تیل کی خریداری محدود نہ کی تو بھاری ٹیرف ادا کرنا پڑے گا، ٹرمپ
میں بادشاہ نہیں ہوں ، امریکی صدر ٹرمپ بیک فٹ پر آ گئے
امن معاہدہ خطرے میں ،اسرائیل نے غزہ جانے والی امداد پھر روک دی ، تازہ حملوں میں 33 فلسطینی شہید
مزید 2 یرغمالیوں کی لاشیں اسرائیل کے حوالے، اسرائیل کا رفح بارڈر بند رکھنے کا اعلان
قطر پر حملہ سنسنی خیز تھا، ٹرمپ کو لگا اسرائیلی قابو سے باہر ہورہے ہیں، امریکی ایلچی کا انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر