Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارت میں زیادتی و قتل کے واقعے پر احتجاج، کئی گاڑیاں نظر آتش

Now Reading:

بھارت میں زیادتی و قتل کے واقعے پر احتجاج، کئی گاڑیاں نظر آتش
بھارت

بھارت میں لڑکی کےساتھ زیادتی کے بعد قتل کرنےکے واقعے کے خلاف پرتشددمظاہرے  میں کئی گاڑیاں نظر آتش کردی گئیں۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست مغربی بنگال میں لڑکی کےساتھ زیادتی کے بعد قتل کرنےکے واقعے کے خلاف پرتشددمظاہروں میں پولیس کی 3گاڑیوں اور2بسوں کو آگ لگادی گئی۔

مشتعل افراد نے 17سالہ لڑکی کے ریپ کے بعد قتل کے واقعےپرانصاف کا مطالبہ کیا۔

لڑکی  ہفتے کے روز سےلاپتاتھی،اتوار کی صبح اس کی لاش ملی تھی ۔ لڑکی کی لاش مغربی بنگال کے علاقےکالاچ میں اس کے گھر سےایک کلو میٹر دور  سے ملی ۔

دیہاتیوں نے قومی شاہراہ بند کردی جس سے ٹریفک  کی روانی شدید متاثر ہوئی ۔ہجوم کو منتشر کرنے کے لئے پولیس نے آنسو گیس اور لاٹھی چارج کا سہارا لیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش ہے ترکیہ روس سے تیل خریدنا بند کردے،غزہ جنگ بندی کے قریب پہنچ چکے،ٹرمپ
بنکاک میں سڑک اچانک 160 فٹ دھنس گئی، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
ٹرمپ نے مسلم رہنماؤں کو مشرق وسطیٰ اور غزہ کے لیے 21 نکاتی امن منصوبہ پیش کردیا
اقوام متحدہ میں صدر ٹرمپ کی میزبانی میں اہم کثیرالملکی اجلاس کا اعلامیہ جاری
امن کا انعام چاہیے تو غزہ میں امن قائم کریں، ٹرمپ کو میکرون کی دو ٹوک وارننگ
پاکستان نے غزہ میں جرائم کے مرتکب اسرائیل کو انصاف کے کٹہرے میں لانےکا مطالبہ کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر