Advertisement
Advertisement
Advertisement

یوم عرفات کا خطبہ، ترجمہ 10 زبانوں میں کیا جائے گا

Now Reading:

یوم عرفات کا خطبہ، ترجمہ 10 زبانوں میں کیا جائے گا

یوم عرفات خطبہ کا ترجمہ زیادہ سے زیادہ سامعین تک اسلام کا پیغام پہنچانے کے لئے اس سال 10 زبانوں میں کیا جائے گا۔

السدیس نے کہا کہ انہوں نے خطبے کے ترجمے میں استعمال ہونے والی زبانوں کی تعداد میں پانچ سے بڑھا کر دس تک اضافے کی ہدایت کی ہے۔

اس سال کے حج سیزن کے لئے ایوان صدر کے منصوبے کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے دو مقدس مساجد کے امور کے جنرل ایوان صدر کے سربراہ، شیخ عبد الرحمن السدیس نے کہا ہے کہ یوم عرفات خطبہ کا ترجمہ زیادہ سے زیادہ سامعین تک اسلام کا پیغام پہنچانے کے لئے 10 زبانوں میں کیا جائے گا۔

اس ضمن میں شیخ السدیس نے نشاندہی کی ہے کہ خطبے کوبیک وقت 10 زبانوں میں ترجمہ کرنے کا یہ منصوبہ دنیا میں اپنی نوعیت کا سب سے بڑا منصوبہ ہے اور مملکت سعودی عرب اس مصوبے کو فی الحال لگاتار تین سالوں کے لئے جاری رکھنے کے لئے پرعزم ہیں۔

اس سال کا خطبہ 10 زبانوں میں فراہم کیا جائے گا ، یعنی انگریزی، مالائی، اردو، فارسی، فرانسیسی، چینی، ترکی، روسی، ہوسا اور بنگالی زبانیں شامل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے ، حماس کا مطالبہ
بھارتی ٹاٹا گروپ غزہ نسل کشی میں اسرائیل کا مدد گار رہا ، تفصیلی رپورٹ منظر عام پر آ گئی
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر