
بھارتی فورسز کی جانب سے کئے گئے آپریشن کے نتیجے میں سری نگر میں 2 کشمیریوں کو شہید کر دیا گیا ہے۔
کشمیر میڈیا سروسز کے مطابق بھارت فورسز کی جانب سے کشمیریوں کو نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں شہید کیاگیا ہے۔
کے ایم ایس نے بتایا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے علاقے سری نگر میں بھارتی قابض فورسز نے آپریشن کے دوران 2 کشمیریوں کو شہید کردیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement