Advertisement
Advertisement
Advertisement

جنوبی کوریا نے اپنا پہلا فوجی سیٹلائٹ لانچ کردیا

Now Reading:

جنوبی کوریا نے اپنا پہلا فوجی سیٹلائٹ لانچ کردیا
جنوبی کوریا

جنوبی کوریا نے اپنا پہلا فوجی سیٹلائٹ لانچ کردیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسپیس ایکس راکٹ نے منگل کے روز جنوبی کوریا کے پہلے فوجی مواصلاتی مصنوعی سیارے  کو لانچ کیا۔

فوجی سیٹلائٹ لانچ  کو جنوبی کوریا کی جانب سے اپنے دیرینہ حریف اور ایٹمی ہتیھاروں سے لیس شمالی کوریا کے خلاف دفاعی تیاری کے طور پردیکھا جارہا ہے۔

مصنوعی سیارہ دو ہفتوں میں 36،000 کلومیٹر کے مدار میں پہنچ جائے گا۔ جنوبی کوریا کی فوج اکتوبر میں جانچ کے بعد اس نظام کو اپنے پاس لےگی۔

جنوبی کوریا کی دفاع کے حصول کے پروگرام کی انتظامیہ (ڈی اے پی اے) نے یہ بیان جاری کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
10 مئی کے بعد نیا پاکستان دیکھنے کو ملا ، سابق مشیر ٹرمپ ڈاکٹر ساجد تارڑ
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی افغانستان کو دھمکی
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
چارلی کرک کے قتل میں موساد کے ملوث ہونے کے اشارے ملنے لگے
بھارت کو ایک اور دھچکہ ، امریکی صدر نے ایچ ون اور ایچ ون بی پر ٹیرف لگا دیا
پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا فیصلہ، باضابطہ اعلان کل ہوگا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر