
متحدہ عرب امارات کی سب سے بڑی ریاست ابوظہبی کے تمام پرائیویٹ اسپتالوں کو کورونا فری قرار دے دیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ابوظہبی کی آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ میں اس بات باقاعدہ اعلان کیا گیا ہے کہ ابوظہبی کے تمام نجی اسپتالوں میں کورونا وائرس کے مریض صحتیاب ہوگئے ہیں۔
The hospitals of Burjeel Medical Group and NMC Healthcare, as well as Ain Al Khaleej Hospital are now free of COVID-19 cases. The facilities continue to provide specialised and full healthcare services to patients. pic.twitter.com/lE5ANUf4pu
— مكتب أبوظبي الإعلامي (@admediaoffice) July 10, 2020
امارت کے تمام نجی اسپتالوں میں سے کورونا کے تمام مریض ڈسچارج ہوگئے ہیں۔
کورونا کے تمام مریضوں کے صحتاب ہونے کے بعد برجیل میڈیکل گروپ اور این ایم ایس ہیلتھ کیئر کے ساتھ ساتھ عین الخلیج اسپتال سمیت تمام پرائیویٹ اسپتال کورونا فری ہوگئے ہیں۔
البتہ جن افراد کو سانس میں دشواری یا نظام تنفس میں مشکلات درپیش ہیں وہ امارت کے مخصوص شیخ خلیفہ میڈیکل سٹی اسپتال سمیت دیگر طبی اداروں کا رخ کرسکتے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News