Advertisement
Advertisement
Advertisement

چین اور بھارتی افواج کے درمیان ایک بار پھر جھڑپیں

Now Reading:

چین اور بھارتی افواج کے درمیان ایک بار پھر جھڑپیں
چین اور بھارتی افواج

چین اور بھارت کی افواج کے درمیان ایک بار پھر جھڑپوں کا آغاز ہوگیا ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق ایک بار پھر چین اور بھارت کے سرحدی علاقے میں دونوں افواج کے درمیان جھڑپوں کا اغاز ہوگیا ہے۔

خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ دونوں ممالک کی فوجوں کے درمیان لداخ سیکٹر میں پینگونگ سو جھیل کے پاس جھڑپیں ہوئی ہیں۔

دونوں ممالک میں جھڑپوں کے حوالے سے بھارتی وزارت دفاع نے الزام عائد کیا ہے کہ چینی افواج نے بھارتی بارڈر کے قریب اشتعال انگیزی کی تھی جس کے جواب میں بھارتی فوج کی جانب سے جواب دیا گیا۔

بھارت کی جانب سے عائد کردہ الزام پر چین کی جانب سے بھی بیان جاری کیا گیا ہے جس میں چینی وزارت خارجہ نے بھارت کے الزام کی سختی سے تردید کر دی ہے۔

Advertisement

چین کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا ہے کہ چین کی جانب سے ہمیشہ لائن آف ایکچول کنٹرول (ایل اے سی) کا احترام کیا گیا ہے اور چینی افواج کی جانب سے بھی کبھی اس کے خلاف ورزی نہیں کی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مدینہ منورہ؛ عشقِ رسولﷺ اور عثمانی ورثے کی زندہ علامت
افغانستان کے ہندوکش خطے میں 6.3 شدت کا زلزلہ؛ 20 افراد جاں بحق، 180 زخمی
ترکیہ میں غزہ اجلاس آج؛ پاکستان اسرائیلی فوج کے مکمل انخلا کا مطالبہ کرے گا
انتونیو گو تریس نے غزہ کو صحافیوں کے لئے خطرناک ترین جگہ قرار دیدیا
امریکا کو کھلا چیلنج، ایران کا جوہری تنصیبات کی دوبارہ تعمیر کا اعلان
لبنان کو اپنے خلاف نیا محاذ نہیں بننے دینگے ، نیتن یاہو کی نئی دھمکی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر