Advertisement
Advertisement
Advertisement

ترکی کی یواے ای اور اسرائیل کے درمیان تعلقات کی مذمت

Now Reading:

ترکی کی یواے ای اور اسرائیل کے درمیان تعلقات کی مذمت
ترکی

برادرملک  ترکی  نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور اسرائیل کے درمیان تعلقات کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک وزارت خارجہ  کا کہنا ہے کہ یواے ای اور اسرائیل کے درمیان امن معاہدہ فلسطینی عوام کی خواہش کے خلاف ہے۔

ترک وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ  امارات نے محدودمفادکے لیے فلسطینی کاز کے ساتھ غداری کی ہے۔

دوسری جانب ایران نے بھی اسرائیل اوریواے ای کے درمیان امن معاہدے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امن معاہدہ فلسطینیوں کو دھوکا دینے کے مترادف ہے۔

ایران نے یواے ای اور اسرائیل کا امن معاہدہ خطرناک قراردیتے ہوئے کہا کہ اس اقدام سے خطے میں کشیدگی بڑھے گی۔معاہدہ فلسطینیوں کی پیٹھ پر چھرا گھونپنےکےبرابرہے۔

Advertisement

ایرانی وزارت خارجہ کا کہنا تھا کہ نتائج کی ذمہ دار اس اقدام کی حماقت کرنےوالی ریاستیں ہوں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نیوزی لینڈ کے نیشنل پارک میں جنگل کی آگ، ایک ہزار ہیکٹر رقبہ راکھ میں تبدیل
پاکستان سے سیز فائر امریکا کے دباؤ پر نہیں خود کیا ، راجناتھ سنگھ ، ٹرمپ کا دعویٰ مسترد
سوٹ بوٹ میں ننھا فلسطینی زہران ممدانی ، ویڈیو وائرل
امریکا نے جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کردیا
غزہ میں اسرائیلی فورسز کی خلاف ورزیاں جاری
فلسطینیوں کی نسل کشی پر ترکیہ میں نیتن یاہو کی گرفتاری کے وارنٹ جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر