Advertisement
Advertisement
Advertisement

روسی صدر پیوٹن اور جرمن چانسلر اینجلامرکل کا ٹیلیفونک رابطہ

Now Reading:

روسی صدر پیوٹن اور جرمن چانسلر اینجلامرکل کا ٹیلیفونک رابطہ
روسی صدر

روسی صدر پیوٹن اور جرمن چانسلر اینجلامرکل کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔

اس موقع پر جرمن چانسلر اینجلامرکل نے کہا کہ بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو کو اپوزیشن کے ساتھ مذاکرات کی طرف بڑھنا ہوگا۔

جرمن چانسلر اینجلامرکل نے مزید کہا کہ بیلاروس کی حکومت کو چاہئے کہ وہ پرامن مظاہرین کے خلاف تشدد پر روک لگائے ، تمام سیاسی قیدیوں کو فوری رہا کرے اور حزب اختلاف اور معاشرے کے ساتھ قومی گفت و شنید میں شامل ہو۔

ٹیلیفونک رابطے میں روسی صدر پیوٹن نے میرکل کو متنبہ کیا کہ سابق سوویت ریاست میں غیر ملکی مداخلت ناقابل قبول ہے۔

دوسری جانب سلوواکیہ میں بیلاروس کے سفیر ایگور لیشچینیانے اسفعفیٰ دے دیا۔

Advertisement

سلوواکیہ میں بیلاروس کے سفیر ایگور لیشچینیا کا کہنا ہے کہ وہ صدرلوکاشینکوکے خلاف مظاہرین کی حمایت کی حمایت میں سبکدوش ہو رہے ہیں۔

ایگور لیشچینیا نے مزید کہا کہ بیلاروس میں احتجاج کرنےوالےلوگوں کے ساتھ یکجہتی کرتا ہوں، احتجاج کے حق میں چار دیگر سفارت کاروں نے بھی استعفیٰ دیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مصر نے غزہ کی قیادت کیلئے 15 منظور شدہ ٹیکنوکریٹس کے ناموں کا اعلان کر دیا
پاک افغان سرحد کشیدگی پر روسی وزارت خارجہ کا ردعمل سامنے آ گیا
ڈھاکا کی دو فیکٹریوں میں خوفناک آتشزدگی، 16 افراد جاں بحق
حماس نے 20 یرغمالیوں کی رہائی کے بعد 4 مغویوں کی لاشیں بھی اسرائیل کے حوالے کردیں
چین کا عالمی تجارتی تنظیم میں خصوصی رعایتیں نہ لینے کا اعلان
غزہ امن معاہدے پر وزیراعظم شہباز شریف اور ’اپنے پسندیدہ‘ فیلڈ مارشل عاصم منیر کا شکریہ ادا کرتا ہوں، ڈونلڈ ٹرمپ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر