Advertisement
Advertisement
Advertisement

چین کے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ

Now Reading:

چین کے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ
چین

چین کے شہر ووہان جہاں سے کورونا وائرس کی عالمگیر وبا کا آغاز ہوا تھا کے حکام نے آئندہ منگل سے تمام اسکول کھولنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق چین کے شہر ووہان جہاں سے کورونا وائرس کی عالمگیر وباء کا آغاز ہوا تھا، حکام نے آئندہ منگل سے تمام اسکول کھولنے کا اعلان کر دیا ہے۔

حکام کے مطابق شہر کے 2842 اسکولوں میں 14 لاکھ بچے زیر تعلیم ہیں اور بچوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ اسکول جانے اور آنے کے دوران ماسک لازماً پہنیں اور پبلک ٹرانسپورٹ کے ذریعے سفر سے گریز کریں۔

دوسری جانب ہر اسکول کی انتظامیہ کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ بچوں کو غیر ضروری طور پر ایک جگہ جمع نہ ہونے دیں اور بچوں کی صحت کے حوالہ سے رپورٹس روزانہ کی بنیاد پر جمع کروائیں۔

حکام نے مزید ہدایت کی ہے کہ اسکولوں میں ضروری ادویات اور طبی آلات کی فراہمی یقینی بنائی جائے اور بچوں کو کورونا وائرس کی وبا کے حوالہ سے آگاہی دی جائے۔

Advertisement

حکام نے مزید کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا کی کسی ممکنہ نئی لہر کی صورت میں آن لائن کلاسز کے انتظامات بھی کئے جائیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش ہے ترکیہ روس سے تیل خریدنا بند کردے،غزہ جنگ بندی کے قریب پہنچ چکے،ٹرمپ
بنکاک میں سڑک اچانک 160 فٹ دھنس گئی، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
ٹرمپ نے مسلم رہنماؤں کو مشرق وسطیٰ اور غزہ کے لیے 21 نکاتی امن منصوبہ پیش کردیا
اقوام متحدہ میں صدر ٹرمپ کی میزبانی میں اہم کثیرالملکی اجلاس کا اعلامیہ جاری
امن کا انعام چاہیے تو غزہ میں امن قائم کریں، ٹرمپ کو میکرون کی دو ٹوک وارننگ
پاکستان نے غزہ میں جرائم کے مرتکب اسرائیل کو انصاف کے کٹہرے میں لانےکا مطالبہ کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر