
یو اے ای اور اسرائیل کے درمیان امن معاہدے پر سعودی عرب کی جانب سے ردعمل سامنے آگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان السعود کا کہنا ہے کہ اسرائیل کا یک طرفہ رویہ امن کے امکانات کی راہ میں رکاوٹ بن رہا ہے، سعودی عرب امن معاہدے پر کار بند ہے۔
غیر ملکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعودی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ اسرائیل کی یہودی آباد کاریوں کی یک طرفہ کارروائیاں امن کی راہ میں رکاوٹ ہیں۔
انھوں نے یہ بھی کہا کہ سعوی عرب، عرب امن معاہدے کی بنیاد پر ہونے والے امن کے لیے پُر عزم ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News