Advertisement
Advertisement
Advertisement

کشمیر کی حیثیت میں کوئی بھی یکطرفہ تبدیلی غیر قانونی ہے، چینی وزارت خارجہ

Now Reading:

کشمیر کی حیثیت میں کوئی بھی یکطرفہ تبدیلی غیر قانونی ہے، چینی وزارت خارجہ
چینی وزارت

ترجمان چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ کشمیر کی حیثیت میں کوئی بھی یکطرفہ تبدیلی غیر قانونی اور غیر مؤثر ہے۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان چینی وزارت خارجہ نے بیجنگ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کا جموں کشمیر کی خصوصی حیثیت کا آرٹیکل 370 ختم کرنا غیرقانونی ہے۔

ترجمان چینی وزارت خارجہ نے کہا کہ کشمیر کے معاملے میں چین کا مؤقف واضح اور اپنی جگہ برقرار ہے جبکہ مسئلہ کشمیر پاکستان اور بھارت کے درمیان تاریخ کا چھوڑا ہوا مسئلہ ہے۔

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یہ بھی کہا کہ پاکستان اور بھارت پڑوسی ہیں ایک دوسرے سے الگ نہیں ہوسکتے ، مسئلہ کشمیر فریقین کے درمیان بات چیت اور پرامن طریقے سے حل ہونا چاہیے۔

مودی گذشتہ سال 5 اگست کوبہت بڑی غلطی کربیٹھاہے، وزیر اعظم

Advertisement

ترجمان چینی وزارت خارجہ نے مزید کہا کہ چین کشمیر کے علاقے کی صورت حال کا بغور جائزہ لیتا ہے جبکہ پاکستان اور بھارت کے درمیان اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے تحت معاہدہ موجود ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاسین ملک کا مبینہ حلف نامہ ، بھارتی میڈیا نے منموہن سنگھ کو بھی نہ چھوڑا
طالبان نے فروری2025 میں گرفتار کیے گئے برطانوی جوڑے کو رہا کر دیا
روس میں 7.8 شدت کا خوفناک زلزلہ؛ سونامی کی وارننگ جاری
امریکا اور برطانیہ کے درمیان تاریخی تجارتی معاہدہ، دوطرفہ تعلقات میں نئی جہت
پاکستان-سعودی دفاعی اتحاد سے بھارت بوکھلا گیا، دہلی میں خطرے کی گھنٹی بج گئی
پنجاب بمقابلہ بہار تنازعہ: مودی کی ناکام پالیسیاں بھارت میں نئی دراڑ بن گئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر