Advertisement
Advertisement
Advertisement

را اور این ڈی ایس  کا پاکستان کے خلاف گٹھ جوڑ بے نقاب

Now Reading:

را اور این ڈی ایس  کا پاکستان کے خلاف گٹھ جوڑ بے نقاب

را اور این ڈی ایس کی جانب سے پاکستان کے خلاف گٹھ جوڑ بے نقاب ہوگیا ہے۔

 را اور این ڈی ایس کی جانب سے پاکستان کے سیکیورٹی اداروں کو نشانہ بنانے کے لیے طالبان کالعدم تنظیموں سے رابطے کئے جارہے ہیں جبکہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان اور دیگر باغی دھڑوں کو پاکستان کے خلاف متحد کرنے کی کوششیں بھی کی جارہی ہیں۔

را اور این ڈی ایس کی ٹی ٹی پی جماعت الاحرار اور حزب الاحرار کے نمائندوں سے بھی ملاقاتوں کا انکشاف ہوا ہے جس کے مطابق 16 اگست کودونوں ایجنسیوں کا کالعدم تنظمیوں کے ساتھ پکتیکا اور کنڑ میں اہم اجلاس ممنعقد کیا گیا تھا۔

اجلاس میں تحریک طالبان پاکستان، جماعت الاحرار اور حِزب الاحرار کے نمائندوں کی جانب سے شرکت کی گئی تھی جبکہ اجلاسں میں جماعت الاحرار کے اکرام اللہ  ترابی نے بھی شرکت کی تھی۔

 یاد رہے کہ اکرام اللہ  ترابی کو کچھ عرصہ قبل عدالت نے ضمانت پر رہا کیا تھا۔

Advertisement

 اکرام اللہ ترابی کو دسمبر 13 میں افغانستان سے ایساف نے گرفتار کر کے پاکستان کی حوالے کیا تھا۔

اجلاس میں پاک فوج، پولیس، رینجرز، ایف سی اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملوں کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

را اوراین ڈی ایس افغانستان میں دیرپا امن کی راہ میں بھی بڑی رکاوٹ ہے جبکہ پاکستان اور امریکہ کی مشترکہ کوششوں کو سبوتاژ کرنے کی گھناونی سازش بھی تیار کی جارہی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان پر غیر ارادی احسانات؛ شکریہ مودی جی!
امریکا کی ایران پر نئی پابندیاں، فوجی فنڈنگ اور شیڈو بینکنگ نیٹ ورک کو نشانہ بنایا گیا
اسرائیلی بربریت جاری: غزہ میں زمینی کارروائی اور بمباری سے مزید 109 فلسطینی شہید
صدر ڈونلڈ ٹرمپ سرکاری دورے پر لندن پہنچ گئے، احتجاج مظاہروں کا امکان
ٹرمپ ناٹ ویلکم ، لندن میں احتجاج کے ذریعے امریکی صدر کے استقبال کی تیاریاں
اسرائیلی وزیراعظم نے ایک بار پھر پاکستان میں کارروائی کا ذکر چھیڑ دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر