Advertisement
Advertisement
Advertisement

کویت کی پروازوں پر نئی پابندی عائد

Now Reading:

کویت کی پروازوں پر نئی پابندی عائد
کرائے میں اضافہ

کویت کی جانب سے دنیا بھر کے 31 ممالک کی پروازوں پر نئی پابندیاں عائد کردی گئیں ہیں۔

تفصیلات کے مطابق کویت نے31ممالک کی پروازوں پرتاحکم ثانی پابندی لگادی ہے، اس ضمن میں کویت کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

کویتی سول ایوی ایشن کے مطابق پابندی ان ممالک میں کوروناکیسز بھڑنے کے باعث لگائی گئی ہے اور پابندی کے بعد پاکستان، بھارت،سری لنکا،چین،ایران سمیت 31ملکوں کےشہریوں پر کویت میں داخلے پر پابندی ہوگی۔

دوسری جانب کویت میں آج سےکمرشل پروازوں کی جزوی بحالی پر عملدرآمد کا بھی آغاز ہوگا جبکہ کویت میں مارچ سے بین الاقوامی پروازوں کا سلسلہ بند تھا۔

کویت نے جزوی طور پر سفری پابندیاں ختم کردیں

Advertisement

خیال رہے کہ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق کابینہ بیٹنگ کے بعد حکومت نے سفری پابندیاں اٹھانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یکم اگست سے کویت کے شہری اور رہائشی ملک سے باہر اور واپس آ سکتے ہیں تاہم 7 ممالک کے افراد پر ملک میں داخلے پر پابندی برقرار رہے گی۔

پابندی والے ممالک کی لسٹ میں پاکستان، بھارت، فلپائن، بنگلادیش، نیپال، ایران اور سری لنکا شامل ہیں۔ان ممالک کے افراد پر کویت کے دروازے فی الحال بند رہیں گے۔

کویت نے مارچ میں کورونا وبا کا پھیلاؤ روکنے کے لیے انٹرنیشنل پروازوں پر پابندی عائد کر دی تھی تاہم ملک سے واپس جانے والوں کے لیے خصوصی پروازیں چلائی جارہی تھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صحافیوں کے سوالات پر بھارتی ایئر چیف خاموش، بھارتی دفاعی بیانیہ ایک بار پھر بدنام
ناکام مشن یا زندہ امید؟ اسرائیلی رکاوٹ کے باوجود ایک کشتی کا سفر جاری
فی پوسٹ ہزاروں ڈالر؛ اسرائیل نے امریکی سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو خرید لیا
صمود فلوٹیلا کے سیکڑوں کارکن یرغمال؛ 42 کشتیوں کے 450 رضاکار گرفتار، ڈی پورٹ کی تیاریاں
روسی صدر ولا دیمر پیوٹن ایک بار پھر غزہ کی صورتحال پر پھٹ پڑے
امریکا میں اخراجات بل پر بحث و تکرار جاری ، لائیو شو میں اینکر اپنی اہلیہ پر برس پڑا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر