Synopsis
دنیا بھر میں وبا سے اب تک ایک کروڑچورانوے لاکھ لوگ متاثر ہوچکے ہیں

دنیا بھر میں کورونا کا پھیلاؤ جاری ہے، دنیا بھر میں وبا سے اب تک ایک کروڑچورانوے لاکھ لوگ متاثر ہوچکے ہیں، ہلاکتیں سات لاکھ بیس ہزار سے تجاوز کر گئیں۔
افریقہ میں مریضوں کی تعداد دس لاکھ سے جبکہ اموات بائیس ہزار سے تجاوز کرگئیں۔
امریکا مریضوں اور اموات کے لحاظ سے بدستور سرفہرست ہے جہاں مریضوں کی تعداد پچاس لاکھ پچاس ہزار کا ہندسہ عبور کر گئیں جبکہ مزید چار سو اٹھارہ اموات کے بعد کل ہلاکتیں ایک لاکھ تریسٹھ ہزار سے اوپر چلی گئیں۔
بھارت میں مزید تین نو چالیس اموات کے بعد کل ہلاکتیں بیالیس ہزار پانچ سو سے تجاوز کر گئیں، اکسٹھ ہزار نئے کیسز آنے کے بعد مریضوں کی تعداد بیس لاکھ چھیاسی سے بڑھ گئی ۔
میکسیکو میں مزید آٹھ سو انیس اموات کے بعد مجموعی ہلاکتیں پچاس ہزار سے بڑھ گئیں جبکہ مریضوں کی تعداد چار لاکھ باسٹھ ہزار سے تجاوز کرگئیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News