Advertisement
Advertisement
Advertisement

روسی صدر کا ایران جوہری معاہدےپر اجلاس بلانے کامطالبہ

Now Reading:

روسی صدر کا ایران جوہری معاہدےپر اجلاس بلانے کامطالبہ
روسی صدر

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے جوہری معاہدےپرایران،امریکہ اوردیگر ممالک کے مابین ویڈیو سربراہی اجلاس کامطالبہ کردیا۔

بین الااقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق  روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے جوہری معاہدے پر ایران ، امریکہ اور دیگر فریقوں کے مابین ویڈیو سمٹ کی تجویز پیش کی  ہےتاکہ واشنگٹن اور تہران کے مابین مزیدتصادم کو روکا جاسکے۔

فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے روسی ہم منصب کی طرف سے ایران کےجوہری ہتھیاروں کی پابندی کے بارے میں تجویز کردہ ورچوئل سمٹ میں حصہ لینےکی خواہش کا اظہار کردیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جاپان کی سیاست میں نئی تاریخ رقم، پہلی خاتون وزیرِاعظم بننے کے قریب
صمود فلوٹیلا کے 137 امدادی کارکن استنبول پہنچ گئے
حماس کا جنگ بندی منصوبےکی کچھ شرائط پراتفاق، امریکی صدر کا اظہارتشکر
حماس کو آخری وارننگ، اگر معاہدہ نہ ہوا تو قیامت برپا ہو گی، صدر ٹرمپ
لاس اینجلس، ریفائنری میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی، جیٹ فیول کی فراہمی متاثر
اٹلی، غزہ فلوٹیلا کی حمایت میں ملک گیر ہڑتال، ٹرین اور بندرگاہوں کا نظام درہم برہم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر