Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکی شہر میں زور دار دھماکا ، 1 خاتون ہلاک جبکہ 2 افراد زخمی

Now Reading:

امریکی شہر میں زور دار دھماکا ، 1 خاتون ہلاک جبکہ 2 افراد زخمی
امریکی شہر

امریکی شہر بالٹی مور میں زور دار دھماکا ہوا جس کے باعث ایک خاتون ہلاک جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

خبر ایجنسی کے مطابق امریکی ریاست میری لینڈ کے شہر بالٹی مور میں دھماکا ہوا ، دھماکے سے متعدد گھروں کو بھی نقصان پہنچا۔

سٹی ہال کے ترجمان جیمز ای بینٹلی نے مقامی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ دھماکہ ریسٹار ٹاؤن روڈ پر ہوا۔

فائربریگیڈ حکام نے کہا کہ دھماکے میں ایک خاتون ہلاک ہوئی اور دو زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد کے لیے فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ بچوں سمیت کچھ افراد کے ملبے میں پھنسے ہونے کی اطلاعات ہیں۔

امریکا کا جرمنی سے 12 ہزار فوجی واپس بلانے کا اعلان

Advertisement

پولیس حکام نے کہا کہ ریسکیو اہلکاروں کی جانب سے ملبے تلے دبے افراد کو بچانے کے لیے آپریشن جاری ہے جبکہ ابتدائی تحقیقات میں دھماکے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی، واقعے سے متعلق مزید تحقیقات کی  جارہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
10 مئی کے بعد نیا پاکستان دیکھنے کو ملا ، سابق مشیر ٹرمپ ڈاکٹر ساجد تارڑ
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی افغانستان کو دھمکی
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
چارلی کرک کے قتل میں موساد کے ملوث ہونے کے اشارے ملنے لگے
بھارت کو ایک اور دھچکہ ، امریکی صدر نے ایچ ون اور ایچ ون بی پر ٹیرف لگا دیا
پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا فیصلہ، باضابطہ اعلان کل ہوگا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر