
چین کی جانب سے دہشتگردی کےخلاف پاکستان کے کردار پر خراتحسین پیش کی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق چینی وزارت خارجہ کے ترجمان، زاؤ لیجیان نے جمعہ کے روز بیجنگ میں اپنی باقاعدہ بریفنگ کے دوران کہا کہ دہشت گردی کا ایک مشترکہ چیلینج تمام ممالک کو درپیش ہے اور اس کے خلاف جنگ میں پاکستان نے بہت قربانیاں دی ہیں۔
چین کی جانب سے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں زبردست کوششوں اور قربانیوں کے لئے پاکستان کی تعریف کی گئی ہے اور عالمی برادری سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ اس طرح کی کوششوں کو پوری طرح سے پہچانے اور ان کا احترام کرے۔
Terrorism is a common challenge to the world. Pakistan has made great efforts and sacrifices in combating terrorism, which should be fully recognized and respected. The US should not mistake China and Pakistan for its enemies. In reality, terrorism and #COVID19 is the real enemy. pic.twitter.com/lspxcrjst1
Advertisement— Spokesperson发言人办公室 (@MFA_China) September 11, 2020
انہوں نے کہا کہ تمام ممالک باہمی احترام ، مساوات اور باہمی فوائد کے اڈوں پر مشترکہ طور پر عالمی امن و سلامتی کے تحفظ کے لئے انسداد دہشت گردی بین الاقوامی تعاون میں خود کو شامل کریں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News