Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکی حکمران انسانیت سے بھی بے بہرہ ہیں، صدر روحانی

Now Reading:

امریکی حکمران انسانیت سے بھی بے بہرہ ہیں، صدر روحانی

ایرانی صدر روحانی نے کہا ہے کہ اس وقت کے امریکی حکمران انسانیت سے بھی بے بہرہ ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ایرانی صدر کی جانب سے کورونا مخالف مہم سے متعلق قومی کمیٹی کے اجلاس سے خطاب میں کہنا تھا کہ وائٹ ہاؤس کے موجودہ حکمرانوں کے پاس انسانیت نام کی کوئی چیز نہیں ہے۔

صدر روحانی نے کہا ہے کہ دواؤں اور کورونا ویکسین تیار کرنے کے لئے پانچ ارب ڈالر کے قرضے سے متعلق ایران کی درخواست  کی بھی امریکا نے مخالف کی اور اس کو نامنظور کر دیا گیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ ایران کی رقم بعض امریکی دوست ملکوں کے بینکوں میں بھی موجود ہے جبکہ بینکوں نے امریکہ کی مخالفت کی بنا پر ایران کی یہ رقم دینے سے گریز کیا ہے اور دنیا کی پوری تاریخ میں ایسے جرم کی کوئی مثال نہیں ملتی ہے۔

ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ کورونا کے دور میں بھی ایرانی قوم کے خلاف امریکہ کی ظالمانہ پابندیاں جاری رہیں ہیں لیکن تمام مسائل اور سختیوں کے باوجود ایران نے بہترین طریقے سے کورونا وبا کا مقابلہ کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے ، حماس کا مطالبہ
بھارتی ٹاٹا گروپ غزہ نسل کشی میں اسرائیل کا مدد گار رہا ، تفصیلی رپورٹ منظر عام پر آ گئی
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر