
افغان حکومت کی جانب سے جاری امن کی کوششوں کو سبوتاژ کرنے کے لیے دہشگردوں نے ایک اور حملہ کردیا۔
افغان میڈیا کے مطابق افغانستان کے صوبے دایکندی میں دھماکے کے نتیجے میں 14افراد جاں بحق ہوگئے۔
دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں میں سات خواتین ، پانچ بچے اور دو مرد شامل ہیں۔
افغان میڈیا کا کہنا ہے کہ دھماکہ ضلع کجران میں ہوا ہے جس میں ایک بس کو نشانہ بنایاگیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement