Advertisement
Advertisement
Advertisement

عالمی وباء بین الاقوامی امن اور سلامتی کے لئے ایک گیم چینجر ہے، انتونیو گٹیرس

Now Reading:

عالمی وباء بین الاقوامی امن اور سلامتی کے لئے ایک گیم چینجر ہے، انتونیو گٹیرس
گیم چینجر

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گٹیرس نے کہا کہ یہ عالمی وباء بین الاقوامی امن اور سلامتی کے لئے ایک گیم چینجر ہے۔

اقوام متحدہ کے چیف نے عالمی رہنماؤں سے ایک مجازی میٹنگ میں بتایا کہ امن اور سلامتی پر کے وبائی مرض کے اثرات کے حوالے سے دنیا ایک غیر متزلزل اور غیر مستحکم نئے مرحلے میں داخل ہوگئی ہے۔

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گٹیرس نے عالمی رہنماؤں سے کہا ہے کہ وبائی مرض بین الاقوامی امن اور سلامتی کے لئے گیم چینجر بن گیا ہے۔

انہوں نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ یہ عمل اتحاد کو فروغ دینے اور وبائی بیماری کو کس طرح شکست دینے کے لئے اس سوچ کو یکجا کرنے میں کلیدی کردار ادا کرسکتا ہے۔

خیال رہے کہ کورونا کی دوسری لہر نے دنیا کر پریشان کردیا ہے۔ یورپ ایک بار پھر کورونا کے ریڈار پر آگیا ہے۔

Advertisement

برطانیہ میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ایک ہزار سات سو پینتیس کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جو تین ماہ میں ملک میں رپورٹ ہونے والے کیسز کی سب سے بڑی تعداد ہے۔

امریکا میں مریضوں کی تعداد اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے جس کے بعد مزید چار سو ستتر جان سے گئے، مجموعی ہلاکتیں ایک لاکھ نوے ہزار سے بڑھ گئیں جبکہ مریضوں کی تعداد تریسٹھ لاکھ سے اوپر چلی گئی۔

بھارت میں مریضوں اور اموات میں ایک بار پھر تیزی آگئی ہے مزید  ایک ہزار چوہتر اموات کے بعد کل ہلاکتیں اڑسٹھ  ہزار سے بڑھ گئیں ہیں جس کے بعد ایک ہی روز میں اکیاسی ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے۔ مریضوں کی تعداد انتالیس لاکھ کا ہندسہ عبور کر گئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے ، حماس کا مطالبہ
بھارتی ٹاٹا گروپ غزہ نسل کشی میں اسرائیل کا مدد گار رہا ، تفصیلی رپورٹ منظر عام پر آ گئی
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر