Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈونلڈ ٹرمپ نوبل امن انعام کیلئے نامزد

Now Reading:

ڈونلڈ ٹرمپ نوبل امن انعام کیلئے نامزد
ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نوبل امن انعام  2021 کے لیے نامزدہوگئے۔

برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ناروے کے پارلیمنٹیرین  کی  جانب سے اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے مابین ’تاریخی امن معاہدہ ‘کرانے پر ’ نوبل امن انعام ‘کے  لیے نامزد کیا گیا ہے۔

 نارویجیئن پارلیمنٹرین کا کہنا ہے کہ  میرے خیال میں ڈونلڈ ٹرمپ نے ’نوبل امن انعام ‘کے لیے دیگر نامزد کردہ افراد کی نسبت اقوام عالم کے مابین امن پیدا کرنے کی زیادہ کوشش کی ہے۔

انہوں نے اپنے نامزدگی خط میں کہاکہ ’توقع کی جارہی ہے کہ مشرق وسطیٰ کے دیگر ممالک متحدہ عرب امارات کے نقش قدم پر چلیں گے ، یہ امن معاہدہ ایک گیم چینجر ثابت ہوسکتا ہے جو مشرق وسطیٰ کو خوشحالی کے خطے میں بدل دے گا‘۔

واضح رہے کہ  رواں برس نوبل امن انعام کے لیے 300 سے زائد نامزدگیا ہوئی ہیں جو اب تک کی چوتھی سب سے بڑی تعداد ہے۔

Advertisement

2020 کے ’نوبل امن انعام‘ جیتنے والے کا اعلان  اکتوبر میں کیا جائے گا۔

یاد رہے کہ گذشتہ سال  ’نوبل امن انعام ‘ایتھوپیا کے وزیرِاعظم ابی احمد کو اپنے بدترین دشمن ملک ایریٹیریا کے ساتھ امن قائم کرنے کی وجہ سے دیا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مدینہ منورہ؛ عشقِ رسولﷺ اور عثمانی ورثے کی زندہ علامت
افغانستان کے ہندوکش خطے میں 6.3 شدت کا زلزلہ؛ 20 افراد جاں بحق، 180 زخمی
ترکیہ میں غزہ اجلاس آج؛ پاکستان اسرائیلی فوج کے مکمل انخلا کا مطالبہ کرے گا
انتونیو گو تریس نے غزہ کو صحافیوں کے لئے خطرناک ترین جگہ قرار دیدیا
امریکا کو کھلا چیلنج، ایران کا جوہری تنصیبات کی دوبارہ تعمیر کا اعلان
لبنان کو اپنے خلاف نیا محاذ نہیں بننے دینگے ، نیتن یاہو کی نئی دھمکی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر