Advertisement
Advertisement
Advertisement

برٹش ایئرویز نے پروازیں چلانے کا اعلان کر دیا

Now Reading:

برٹش ایئرویز نے پروازیں چلانے کا اعلان کر دیا
British Airways starts their flight operation for Pakistan from tomorrow

برٹش ایئرویز کی جانب سے لاہور سے لندن براہ راست پروازیں چلانے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے اپنے پیغام میں بتایا ہے کہ برٹش ایئرویز لاہور سے لندن براہ راست پروازیں چلائے گی۔

 برطانوی ہائی کمشنر کا کہنا ہے کہ برٹش ایئرویز لاہور سے لندن کے لیے 14 اکتوبر سے اپنی پروازوں کا آغاز کرے گی۔

https://twitter.com/CTurnerFCDO/status/1305830585210994688

انہوں نے کہاہے کہ آج برٹش ائیر ویز نے لاہور  سے لندن کے لیے پہلی بار پروازیں چلانے کا اعلان کیا ہے۔

Advertisement

برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے مزید کہا ہے کہ یہ اعلان دونوں ممالک کی تعلقات کو مزید گہرا کرنے، عوامی رابطے اور سیاحت کے فروغ کے لیے موثر ثابت ہو گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پنجاب بمقابلہ بہار تنازعہ: مودی کی ناکام پالیسیاں بھارت میں نئی دراڑ بن گئیں
برطانیہ اور امریکا کے تعلقات خاندانی رشتے جیسے ہیں، شاہ چارلس
لیبیا کے ساحل پر کشتی الٹنے سے 61 تارکین وطن ہلاک، 13 زندہ بچ گئے
یورپی کمیشن کاغزہ میں قتل عام فوری روکنے کا مطالبہ، اسرائیل کے خلاف سخت اقدامات تجویز
اسرائیل اور اس کے حامی ممالک کو اقوام متحدہ سے نکالا جائے، آئرلینڈ
افغانستان: غیر اخلاقی سرگرمیاں روکنے کے لیے انٹرنیٹ بند کردیا گیا، کاروبار زندگی مفلوج
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر