Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں اماراتی سفیر سے کویتی سفیر کی ملاقات

Now Reading:

پاکستان میں اماراتی سفیر سے کویتی سفیر کی ملاقات
سفیر

پاکستان میں متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید الزہببی سے کویت کے سفیر نصر المطہری کی ملاقات ہوئی جس میں باہمی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

متحدہ عرب امارات کے سفارت خانہ کے مطابق پاکستان میں متحدہ عرب امارات کے سفیر  حماد عبید الزہببی سے کویت کےسفیر نصر المطہری کی ملاقات ہوئی ہے۔

اس موقع پر متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید الزہببی نے کویت کے سفیر نصر المطہری کا استقبال کیا۔

متحدہ عرب امارات سفارت خانہ کا کہنا تھا کہ دونوں دوست ریاستوں نے باہمی تعاون اور مشترکہ اقدامات کے منصوبوں پر بات چیت کی گئی ہے۔

مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات کے سفیر سے مشیر خزانہ کی ملاقات

متحدہ عرب امارات کے سفیر حمد عبید ابراہیم سلیم الزابی سے اسلام...

Advertisement

واضح رہے اس سے قبل متحدہ عرب امارات کے سفیر حمد عبید ابراہیم سلیم الزابی سے اسلام آباد میں مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی  ملاقات ہوئی تھی۔

ملاقات میں آئندہ پاک یو اے ای مشترکہ وزارتی کمیشن کے اجلاس کی تیاری کےحوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ متحدہ عرب امارات کے سفیر نے مشیر خزانہ کو اگلے مہینے متحدہ عرب امارات کے ممتاز سرمایہ کاروں کے دورے سے متعلق آگاہ کیا ۔

متحدہ عرب امارات کے سفیر حمد عبید ابراہیم سلیم الزابی نے مشیر خزانہ کو دبئی ایکسپو دوہزار بیس کے بارے میں بھی بتایا تھا جہاں کاروبار اور تجارت کے فروغ کےلئے پاکستان کی شرکت متوقع ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
امریکا نے جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کردیا
غزہ میں اسرائیلی فورسز کی خلاف ورزیاں جاری
فلسطینیوں کی نسل کشی پر ترکیہ میں نیتن یاہو کی گرفتاری کے وارنٹ جاری
دواجی کون ؟ ممدانی سے پہلی ملاقات، محبت ، شادی کب کیسے اور کہاں ہوئی ؟
امریکا کیلیے خطرے کی گھنٹی، چین نے دنیا کا جدید ترین طیارہ بردار جہاز سمندر میں اتار دیا
سعودی عرب میں ملازمت کے خواہش مند افراد کے لئے بڑی خوشخبری ، نیا نظام متعارف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر