پاکستان نے خیبرپختونخواہ میں پاک افغان سرحد پیدل کراس کرنے والوں کے لیے سرحد ہفتے میں چار دن کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان نے خیبرپختونخواہ میں پاک افغان سرحد پیدل کراس کرنے والوں کے لیے سرحد ہفتے میں چار دن کھولنے کا فیصلہ کیا ہے پاک افغان سرحد کو منگل، بدھ ،جمعرات اور ہفتے کے دن پیدل سرحد پار کرنے والوں کے لیے کھولا جائے گا۔
Good news: Pakistan has announced opening of border crossings with Afghanistan in Khyber Pakhtoonkhwa for all pedestrian traffic for four days a week – Tuesdays, Wednesdays, Thursday’s and Saturday’s. @ForeignOfficePk @DrabdullahCE @PakEmbKabul
— Mansoor Ahmad Khan (@ambmansoorkhan) September 28, 2020
افغانستان میں پاکستانی سفیر منصور احمد خان نے اپنے ٹوئٹ پیغام میں کہا ہے کہ پاک افغان سرحد کو منگل ،بدھ ،جمعرات اور ہفتے کے دن پیدل سرحد پار کرنے والوں کے لیے کھولا جائے گا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
