Advertisement
Advertisement
Advertisement

سعودی عرب نے نئی سفری پالیسی کا اعلان کردیا

Now Reading:

سعودی عرب نے نئی سفری پالیسی کا اعلان کردیا
Saudi Civil Aviation announces new travelling policies

سعودی ایوی ایشن کی جانب سے کورونا سے متعلق نئی سفری پالیسی کا اعلان کر دیا گیا ہے جس کے بعد پاکستان سمیت دیگر ممالک سے سعودی عرب آنے والی پروازوں کو ایس او پیز پر عمل درآمد کرنا لازم قرار دے دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سعودی ایوی ایشن نے کورونا وائرس کے تناظر میں نئے سفری پالیسی کا اعلان کردیا جس کے مطابق سعودی عرب آنے والے مسافروں کو سفر سے 72 گھنٹے پہلے کورونا کا منفی ٹیسٹ دکھانا لازم ہوگا۔

اس ضمن میں جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن گاکا نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق پاکستان سمیت دیگر ممالک سے سعودی عرب آنے والی پروازوں میں ایس او پیز پر عمل درآمد کرنا لازم قرار دیا گیا ہے۔

سعودی ایوی ایشن نے کہا ہے کہ 8 سال سے زائد عمر کے تمام غیرسعودی مسافروں کو سفر سے 72 گھنٹے پہلے کورونا منفی ٹیسٹ رپورٹ پیش کرنا ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسرائیل کو لگام دی جائے ، مزید برداشت نہیں کر سکتے ، اردوان کا جذباتی خطاب
تیکنیکی مسئلہ یا کچھ اور؟ اسرائیل کے غزہ پر مظالم کے تذکرے پر اقوام متحدہ میں مائیک بند
غزہ میں ہولناکیاں جاری ، قتل و غارت کی تمام حدیں پار ہو چکیں، انتونیوگوتریس
سعودی مفتیِ اعظم، شیخ عبدالعزیز آل الشیخ انتقال کر گئے
دو ریاستی حل اجلاس، پاکستان کا اعلان نیویارک کی مکمل حمایت کا اعلان
دو ریاستی حل کانفرنس، فرانسیسی صدر کا فلسطین کو باضابطہ تسلیم کرنے کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر