Advertisement

ایران کی کوئٹہ و اورماڑہ میں دہشت گرد حملوں کی شدید مذمت

ایران  نے پاکستان میں کوئٹہ و اورماڑہ میں دو مختلف دہشت گرد حملوں  کی شدید مذمت کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایرانی سفارت خانے نے اپنے ٹوئیٹر پیغام میں اورماڑہ اور کوئٹہ میں دہشت گردی کے واقعات کی بھرپور مزمت کی  ہے۔

قبل ازیں ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے گذشتہ دو روز کے دوران اورماڑہ اور کوئٹہ میں پاکستانی فوجیوں پر دہشت گرد حملوں کی مذمت کی۔

ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے پاکستانی شہر اورمارا اور کوئٹہ میں دہشتگردی حملے کی مذمت کرتے ہوئے پاکستانی حکومت اور عوام بالخصوص حادثے کے لواحقین سے گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار کیا۔

ایرانی وزارت خارجہ نے ہر طرح کی دہشت گردی کو مسترد کرتے ہوئے دہشت گردانہ کارروائیوں کے مرتکبین ، منتظمین ، معاونین اور سرپرستوں کے خلاف جاری لڑائی میں خطے کے تمام ممالک کی شراکت کی ضرورت پر زور دیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
روس نے شہریت کی درخواست کیلئے با حجاب تصویر کی اجازت دے دی
اچانک دو روزہ تعطیل کا اعلان کردیا گیا
رفح آپریشن سے متعلق ہمیں خدشات ہیں، امریکی محکمہ خارجہ
یو اے ای میں بارشوں کی پیشگوئی، تعلیمی ادارے بند کردیے گئے
متحدہ عرب امارات، محکمہ موسمیات نے ایک اور خطرے کی گھنٹی بجا دی
بڑا استعفیٰ آگیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version