Advertisement
Advertisement
Advertisement

عالمی وباء کی دوسری لہر، نئے کیسز ریکادڑ

Now Reading:

عالمی وباء کی دوسری لہر، نئے کیسز ریکادڑ
number of patients increases in the world by 1 crore due to Coronavirus

دنیا بھر میں عالمی وباء کی دوسری لہر کے باعث وبا کے ابتدائی پھیلاؤ سے اب تک  دنیا بھر میں چار کروڑ اٹھانوے لاکھ بتیس ہزار سے زائد مریض جب کہ  بارہ لاکھ  اکاون ہزار چارسو اموات ریکارڈ ہوچکی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے درمیان 23 ہزار 287 کیسز درج ہوئے ہیں جس کے بعد 355 افراد جان کی بازی ہار گئے  ہیں۔

برطانیہ میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 11 لاکھ 71 ہزار 441 ہو گئی ہے جبکہ کرونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 48 ہزار 888 سے تجاوز کر گئی ہے۔

دوسری جانب گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ پانچ سو پچاس اموات میکسیکو میں ہوئیں ،یہاں پانچ ہزار سے زائد نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔

روس میں تین سو چونسٹھ نئی ہلاکتیں  اور بیس ہزار سے زائد نئے مریض رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ بھارت میں ایک سو آٹھ ہلاکتیں ہوئیں اور دس ہزار سے زائد مریض بن گئے ہیں۔

Advertisement

امریکہ میں چھیاسی اموات،جرمنی میں دس،چلی میں اننچاس ،نیدرلینڈ میں تہتر،انڈونیشیا میں اٹھانوے ،بنگلہ دیش میں تیرا ہلاکتیں ہوئیں ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے ، حماس کا مطالبہ
بھارتی ٹاٹا گروپ غزہ نسل کشی میں اسرائیل کا مدد گار رہا ، تفصیلی رپورٹ منظر عام پر آ گئی
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر