
کورونا وائرس کی دوسری لہر اور بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر اٹلی میں ایک بار پھر لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق اٹلی میں رات بھر کا کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کیا گیا ہے یہ فیصلہ ملک میں روزانہ کی بنیاد پر 30 سے 35 ہزار کورونا کے نئے کیسز سامنے آنے پر وبا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے کیا گیا ہے۔
تاہم اٹلی کی انتظامیہ کی جانب سے لاک ڈاؤن لگانے کے باعث اگر کیسز میں کمی نہ ہوئی تو مزید سخت اقدامات اُٹھانے کا عندیہ بھی دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News