
ڈیموکریٹ کے صدارتی امیدوار جوبائیڈنن نے مقبولیت کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ہیں کیونکہ اب تک چھ کروڑ پچانوے لاکھ ووٹ حاصل کرلیے ہیں۔
اوباما نے دو ہزار آٹھ کے انتخابات میں چھ کروڑ چورانوے لاکھ ووٹ حاصل کرکے جان میکین کو شکست دی تھی، جو بائیڈنن نے پاپولر ووٹ میں براک اوباما کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
زیادہ پاپولرووٹ لینےکےباوجودجیت کےلیے بائیڈن کو 270الیکٹورل ووٹ لینا لازمی ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement