Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹرمپ جلد ہی افغانستان سے امریکی فوجیوں کے انخلاءکا اعلان کریں گے

Now Reading:

ٹرمپ جلد ہی افغانستان سے امریکی فوجیوں کے انخلاءکا اعلان کریں گے

موجودہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جلد ہی افغانستان سے امریکی فوجیوں کے انخلاءکا اعلان کریں گے۔

امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق صدر ٹرمپ افغانستان سےمزید امریکی فوجیوں کی وطن واپسی کا آرڈر جاری کریں گے۔

جنوری کے وسط تک افغانستان میں فی الحال موجود پانچ ہزار امریکی فوجیوں کی تعداد کم کر کے ڈھائی ہزار کر دی جائے گی۔

عراق سے پانچ سو امریکی فوجیوں کے انخلا ءکے بعد وہاں موجود فوجیوں کی تعداد  بھی 2500 رہ جائے گی۔

انخلا ءکا منصوبہ جو بائیڈن کے صدر کا حلف اٹھانے سے کچھ دن قبل یعنی 15 جنوری تک مکمل ہونے کی توقع ہے۔

Advertisement

صدر ٹرمپ پہلے بھی کہہ چکے ہیں کہ وہ کرسمس تک ’تمام‘ فوجیوں کو وطن واپس لانا چاہتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
صدر ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات، تجارتی معاہدے کی امید
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
پاکستان دشمنی میں اندھی بھارتی میڈیا کی ایک اور چال ناکام ہو گئی
تاریخ کے بدترین سمندری طوفان ملیسا نے جمیکا میں خطرے کی گھنٹی بجا دی
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر