Advertisement
Advertisement
Advertisement

یونان میں کورونا کی روک تھام کیلئے کرفیو کا اعلان

Now Reading:

یونان میں کورونا کی روک تھام کیلئے کرفیو کا اعلان

یونانی حکومت نے انفیکشن اور اموات میں مسلسل اضافے کو روکنے کے  لیے ملک بھر میں کرفیو کا اعلان کیا ہےجو جمعہ  سے نافذ العمل ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق نائب شہری تحفظ کے وزیر نیکوس ہردالیاس نے کہا کہ کرفیورات 9 بجے سے لاگو ہوگااورصبح 5 بجے تک جاری رہے گااور صرف کام ، صحت کی وجوہات یا کسی پالتو جانور کے ساتھ مختصر سیر کے لیے گھر چھوڑنے کی اجازت ہوگی۔

یہ پابندیاں اس وقت عائد کی گئیں جب بدھ کے روز یونانی صحت کے حکام نے 43 نئی ہلاکتوں اور 2،752 نئے انفیکشن کا اعلان کیا جس میں سے 635 ایٹیکا کے علاقے میں اور 777 تھیسالونیکی میں پائے گئے۔

وہ لوگ جو 9 بجے کے بعد اپنا گھر چھوڑنا چاہتے ہیں انہیں 13033 پر ایس ایم ایس بھیجنا پڑے گا ، یا اپنے آجر سے کوئی دستاویز لینا ہو گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یورپی یونین فوری طور پر اسرائیل سے تمام تعلقات ختم کر دے ، نائب ہسپانوی وزیراعظم
جاپان کی سیاست میں نئی تاریخ رقم، پہلی خاتون وزیرِاعظم بننے کے قریب
صمود فلوٹیلا کے 137 امدادی کارکن استنبول پہنچ گئے
حماس کا جنگ بندی منصوبےکی کچھ شرائط پراتفاق، امریکی صدر کا اظہارتشکر
حماس کو آخری وارننگ، اگر معاہدہ نہ ہوا تو قیامت برپا ہو گی، صدر ٹرمپ
لاس اینجلس، ریفائنری میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی، جیٹ فیول کی فراہمی متاثر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر