Advertisement
Advertisement
Advertisement

برطانیہ میں ایک بار پھر لاک ڈاؤن کا فیصلہ

Now Reading:

برطانیہ میں ایک بار پھر لاک ڈاؤن کا فیصلہ

برطانوی وزیراعظم کی جانب سے برطانیہ میں سیکنڈ نیشنل لاک ڈاؤن اعلان کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق برطانیہ مین کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کی پیش نظر ایک بار پھر لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

اس ضمن میں بورس جانسن کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن کے دوران جمعرات کے روز سے تمام غیر ضروری دکانیں 2 دسمبر تک بند رہیں گی۔

لندن۔ تمام aاسکول، کالج ، یونیورسٹیز ،میڈیکل اسٹورز اور کھانے پینے کی اشیاء کی دکانیں کھلی رہیں گی۔

تمام ریسٹورنٹس، پبز، سیلون، بیوٹی پارلرز اور بڑے شاپنگ سینٹرز بھی 2 دسمبر تک بند رہیں گے۔ بورس جانسن

Advertisement

برطانیہ میں کورونا کی دوسری لہر بے قابو آج مزید 21 ہزار 915 کیسز سامنے آئے ہین جس کے بعد مجموعی تعداد 10 لاکھ 11ہزار 915 ہوگئی ہے۔

کورونا سے ہونے والی ہلاکتوں میں بھی نمایا اضافہ 24 گھنٹوں میں 326 ہلاکتیں تعداد 46 ہزار 555 تک جا پہنچی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
روسی ہیلی کاپٹر کی ناکام لینڈنگ؛ خوفناک ویڈیو منظرِعام پر
پیرس کے مہشور قبرستاتوں میں دفن ہونے کیلیے قرعہ اندازی، کیا آپ حصہ لیں گے؟
نیوزی لینڈ کے نیشنل پارک میں جنگل کی آگ، ایک ہزار ہیکٹر رقبہ راکھ میں تبدیل
پاکستان سے سیز فائر امریکا کے دباؤ پر نہیں خود کیا ، راجناتھ سنگھ ، ٹرمپ کا دعویٰ مسترد
سوٹ بوٹ میں ننھا فلسطینی زہران ممدانی ، ویڈیو وائرل
امریکا نے جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر