Advertisement
Advertisement
Advertisement

سعودی حکومت کا بڑی تعداد میں پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کرنے کا حکم

Now Reading:

سعودی حکومت کا بڑی تعداد میں پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کرنے کا حکم

سعودی حکومت  نے بڑی تعداد میں پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کرنے کا حکم دے  دیا۔

تفصیلات کے مطابق سعودی حکومت  نے غیر قانونی طور پر مقیم 1500 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کرنے کا حکم دیا ہے۔

ڈی پورٹ ہونے والے پاکستانیوں کو وطن واپسی میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

واضح رہے کہ  سعودی حکومت کی جانب سے 2017 سے غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف آپریشن جاری ہےجس کے نتیجے میں اب تک 45 لاکھ کے لگ بھگ غیر قانونی تارکین کو ڈی پورٹ کیا جا چکا ہے جن میں لاکھوں پاکستانی  بھی شامل ہیں۔

ڈی پورٹ کیے جانے والے افراد میں  ایکسپائرڈ ویزہ ہولڈرز، کفیل سے فرار ہونے والے اور دیگر جرائم میں سزا یافتہ افراد شامل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کانگو، دو کشتیوں کے خوفناک حادثات، 190 سے زائد افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
عالمی برداری دوہرا معیار ترک کر کے اسرائیل کو جرائم پر سزا دے، قطری وزیراعظم
صدر زرداری کا چین کے ایئرکرافٹ کمپلیکس کا تاریخی دورہ
قطر پر حملہ: ٹرمپ ناخوش، مگر اسرائیل سے تعلقات مضبوط رہیں گے، امریکی وزیر خارجہ
روس پر پابندیاں: صدر ٹرمپ نے نیٹو ممالک کیلئے شرط رکھ دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر