Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارت کی پاکستان مخالف پراپیگنڈہ مہم کی حقیقت دنیا کے سامنے آشکار

Now Reading:

بھارت کی پاکستان مخالف پراپیگنڈہ مہم کی حقیقت دنیا کے سامنے آشکار

پاکستان کے خلاف بھارتی مہم بھارت ہی کیلئےعالمی سطح پر شرمندگی کا باعث بننے لگی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ڈس انفو لیب کی رپورٹ میں بے نقاب ہونے والے، جعلی بھارتی تھنک ٹینک ، ساؤتھ ایشین ڈیموکریٹک فورم ، کے تمام ارکان برسلز میں مستعفی ہوگئے ہیں۔

مستعفی ہونے والوں میں یورپی ماہر کرسٹیں فیئر بھی شامل ہیں، ارکان کو مسلسل شرمندگی اور ممکنہ قانونی کارروائی کے خوف کا سامنا تھا۔

یاد رہے کہ ساؤتھ ایشین ڈیموکریٹک فورم پاکستان مخالف پروپیگنڈے میں پیش پیش تھا تاہم زرائع کا کہنا ہے کہ حقیقت آشکار ہونے کے بعد فورم کے عہدیدار ممکنہ قانونی کارروائی سے بچنے کیلئے مستعفی ہوئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جاپان کی سیاست میں نئی تاریخ رقم، پہلی خاتون وزیرِاعظم بننے کے قریب
صمود فلوٹیلا کے 137 امدادی کارکن استنبول پہنچ گئے
حماس کا جنگ بندی منصوبےکی کچھ شرائط پراتفاق، امریکی صدر کا اظہارتشکر
حماس کو آخری وارننگ، اگر معاہدہ نہ ہوا تو قیامت برپا ہو گی، صدر ٹرمپ
لاس اینجلس، ریفائنری میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی، جیٹ فیول کی فراہمی متاثر
اٹلی، غزہ فلوٹیلا کی حمایت میں ملک گیر ہڑتال، ٹرین اور بندرگاہوں کا نظام درہم برہم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر