کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 11 کروڑ 29 لاکھ سے زائد

Now Reading:

کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 11 کروڑ 29 لاکھ سے زائد
corona

دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 11 کروڑ 29 لاکھ سے زائد ہوگئی ہے۔

دنیا بھر میں کورونا سے متاثر ہونے والے افراد کے ساتھ ساتھ صحت یاب افراد کی تعداد 8 کروڑ  85لاکھ سے زائد ہوگئی ہے۔

دنیا بھر میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 25 لاکھ 2 ہزارسے زائد ہوگئی ہے۔

اس ضمن میں عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ گزشتہ 6 ہفتوں میں عالمی سطح پر کورونا کے کیسز میں نمایاں کمی ہوئی ہے۔

ڈبلیو ایچ او کا مزید کہنا ہے کہ گزشتہ ہفتے عالمی سطح پر کورونا کے 24 لاکھ کیسز رپورٹ ہوئے، جو پچھلے ہفتے کے مقابلے میں 11 فیصد کم تھے۔

Advertisement

عالمی ادارہ صحت کے مطابق کورونا سے اموات کی تعداد میں بھی کمی آئی ہے، گزشتہ ہفتے عالمی سطح پر کورونا سے  تقریباً 66 ہزاراموات ہوئیں جو 20 فیصد کم ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام

اگلی خبر