Advertisement
Advertisement
Advertisement

برطانیہ میں سفری پابندیاں، پاکستان ریڈ لسٹ میں شامل

Now Reading:

برطانیہ میں سفری پابندیاں، پاکستان ریڈ لسٹ میں شامل
America scheduled a new travel advisory for all passengers

 برطانیہ کی نئی سفری پابندیوں کے باعث پاکستان کو ریڈ لسٹ میں شامل کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں کورونا وائرس کی نئی سفری پابندیوں کے تحت پاکستان سمیت چار ممالک کو ریڈ لسٹ میں شامل کردیا ہے۔

https://twitter.com/CTurnerFCDO/status/1377912075301875715

جاری کردہ سفری پابندیوں کے مطابق صرف ان پاکستانیوں کو برطانیہ میں داخلے کی اجازت ملے گی جن کا کورونا ٹیسٹ منفی ہوگا اور انہیں 10 دن قرنطینہ میں بھی رہنا ہو گا۔

ہوٹل میں 10 دن کے لئے قرنطینہ میں رہنے والوں کو1750 پاؤنڈ بھی ادا کرنا ہونگے اور اس دوران اگر کوئی غیر قانونی طور پر بھاگنے کی کوشش کرے گا تو اسے 10000 پاؤنڈ کا جرمانہ ہو گا۔

Advertisement

https://twitter.com/CTurnerFCDO/status/1377923604059459588

برطانیہ کے نئی سفری پابندیوں کا اطلاق جمعہ 9 اپریل صبح 4 بجے سے ہو گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صدر زرداری کی چین میں لی شو لی سے ملاقات، پاک-چین تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کے دو ریاستی حل کی قرارداد منظور
چارلی کرک کا ملزم گرفتار، ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ
چارلی کرک کے قتل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت، قاتل کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آ گئی
2022 میں پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلیے ترک بچے کی امداد کا خط پھر وائرل
بغاوت کیس میں برازیل کے سابق صدر بولسونارو کو 27 سال قید کی سزا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر