Advertisement
Advertisement
Advertisement

مصر میں جج نے خود کو سزا سنادی

Now Reading:

مصر میں جج نے خود کو سزا سنادی
مصر

مصر کے شہر اسوان میں ایک عدالت کے جج نے خود پر 500 مصری پاؤنڈ کا جرمانہ عائد کردیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اسوان کی عدالت میں جسٹس محسن کلوب نے خود پر قانون کے خلاف وررزی کرنے پر 500 مصری پاؤنڈ کا جرمانہ عائد کردیا ہے۔

 جسٹس محسن کلوب کے اس اقدام پر عدالت میں موجود دوسرے جج صاحبان، وکلاء اور عام شہری حیران رہ گئے۔

اس حوالے سے انہوں نے کہا کہ ایک مقدمے کی سماعت کے دوران ان کے موبائل فون کی گھنٹی بج اٹھی جس کے نتیجے میں ان کی توجہ مقدمے سے ہٹ گئی تھی۔

اس سے قبل جسٹس محسن کلوب ساتھی ججز اور وکلاء کو دوران  سماعت  فون بند رکھنے کی تاکید کرتے رہےہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کانگو، دو کشتیوں کے خوفناک حادثات، 190 سے زائد افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
عالمی برداری دوہرا معیار ترک کر کے اسرائیل کو جرائم پر سزا دے، قطری وزیراعظم
صدر زرداری کا چین کے ایئرکرافٹ کمپلیکس کا تاریخی دورہ
قطر پر حملہ: ٹرمپ ناخوش، مگر اسرائیل سے تعلقات مضبوط رہیں گے، امریکی وزیر خارجہ
روس پر پابندیاں: صدر ٹرمپ نے نیٹو ممالک کیلئے شرط رکھ دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر