Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکی صدر کا گن وائلنس کیخلاف کارروائی کا اعلان

Now Reading:

امریکی صدر کا گن وائلنس کیخلاف کارروائی کا اعلان
غزہ

امریکی صدرجوبائیڈن نے ملک میں فائرنگ کے پُرتشددواقعات کی روک تھام کے لئے محدود اقدامات کا اعلان کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے محکمہ انصاف کو گھوسٹ گنز اور کٹس کی منتقلی روکنے کا قانون تجویز کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

 پُرتشدد واقعات میں متاثرہ خاندانوں سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدرجوبائیڈن نے ان اقدامات کو اندھا دھند فائرنگ، قتل اور خودکشی کے واقعات کی روک تھام کی جانب پہلا قدم قرار دیا ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ نئے اقدامات کے تحت محکمہ انصاف کو پُرتشدد واقعات میں ملوث گروہوں کیخلاف کارروائی کا خصوصی اختیا ردیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ اس سے قبل امریکی ریاستوں میں فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں سات افراد ہلاک ہوئے اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

Advertisement

پہلا واقعہ کیرولینا کے شہر راک ہل میں  پیش آیا جہاں مسلح شخص نے فائرنگ کر کے پانچ افراد کو ہلاک اور چھ کو زخمی کرکے خودکشی کرلی تھی۔

فائرنگ کا دوسر واقعہ ٹیکساس میں پیش آیا جہاں گولیاں لگنے سے ایک شخص ہلاک جبکہ پانچ زخمی بھی ہوئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
غزہ کے لیے امدادی مشن: گلوبل صمود فلوٹیلا کے قریب مشکوک ڈرونز کی پرواز
امریکا نے مغربی ممالک کے فلسطین کو تسلیم کرنے کے فیصلے کو نمائشی اقدام قرار دے دیا
اقوام متحدہ میں مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل پر سربراہی کانفرنس آج
آزاد فلسطینی ریاست کا دارالحکومت القدس ہوگا ، حماس کا ردعمل
برطانیہ، آسٹریلیا اور کینیڈا نے فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرلیا
کوئی فلسطینی ریاست نہیں بنے گی، نیتن یاہو اپنی ہٹ دھرمی پر قائم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر