Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایک بار کورونا سے متاثر ہونے والے افراد دوبارہ اس وائرس کا شکار ہوسکتے ہیں، تحقیق

Now Reading:

ایک بار کورونا سے متاثر ہونے والے افراد دوبارہ اس وائرس کا شکار ہوسکتے ہیں، تحقیق

ایک بار کورونا سے متاثر ہونے والے افراد دوبارہ اس وائرس کا شکار ہوسکتے ہیں، اس حوالے سے ایک تحقیق سامنے آئی ہے۔

3 ہزار سے زائد افراد پر ہونے والی ایک تحقیق کے نتائج  میں سامنے آیا ہے کہ کووڈ ری انفیکشن جوان افراد میں عام ہے اور پہلی بار بیمار ہونے کے باوجود یہ جوان افراد ایک بار پھر وائرس کا شکار ہوسکتے ہیں اور آگے دیگر افراد تک منتقل کرسکتے ہیں۔

تحقیق میں بتایا ہے کہ کورونا سے متاثرہ افراد کو  ویکسین کی فراہمی ضروری ہے، کیونکہ ویکسینیشن سے مدافعتی ردعمل یادہ مضبوط ہوتا ہے، دوبارہ بیمار ہونے سے تحفظ ملتا ہے اور وائرس کو آگے منتقل کرنے کی شرح گھٹ جاتی ہے۔

تحقیق میں بتایا گیا کہ اگرچہ ماضی میں کووڈ سے محفوظ رہنے والوں میں اس بیماری کا امکان سابقہ مریضوں کے مقابلے میں 5 گنا زیادہ ہوتا ہے، مگر پھر بھی ری انفیکشن کا خطرہ برقرار رہتا ہے۔

اس تحقیق کے لیے 3249 مردوں کو شامل کیا گیا تھا جن کی عمریں 18 سے 20 سال کے درمیان تھیں اور میرین کور میں بھرتی سے قبل انہیں 2 ہفتے قرنطینہ میں رکھا یگا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے ، حماس کا مطالبہ
بھارتی ٹاٹا گروپ غزہ نسل کشی میں اسرائیل کا مدد گار رہا ، تفصیلی رپورٹ منظر عام پر آ گئی
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر