Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا وائرس کے دور ان فلم دیکھنے کا انوکھا طریقہ متعارف

Now Reading:

کورونا وائرس کے دور ان فلم دیکھنے کا انوکھا طریقہ متعارف

سینما نے کورونا وائرس کے دور ان فلم دیکھنے کا انوکھا طریقہ متعارف کرادیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق جاپان کے ایک سینما نے باکس سیٹ متعارف کروائی ہے، سیٹ کے دونوں طرف لکڑی کی پارٹیشن لگائی گئی ہےجبکہ یہ سیٹ سائز میں بھی عام سیٹ سے بڑی ہے۔

خیال رہے سیٹ پر ایک ہی شخص بیٹھ سکے گا اور یہ سیٹ کم اور پرائیوٹ باکس زیادہ محسوس ہوتا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عمرہ ویزا پالیسی میں بڑی تبدیلی؛ سعودی حکومت نے اہم اعلان کردیا
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
ایران کے جوہری پروگرام میں ہتھیاروں کی تیاری کے شواہد نہیں، رافیل گراسی
حماس نے ثالثوں سے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کردیا
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
صدر ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات، تجارتی معاہدے کی امید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر